حید رآ باد 14 نو مبر ( اعتماد نیو ز) کل ہند مجلس ا تحا د ا لمسلمیبن کے زیر اہتما م 11 او ر 12 ر بیع ا لا و ل کو منعقد شد نی جشن ر حمتہ للعٰلمینﷺ اور نعتیہ مشا عرہ کی مجلس ا ستقبا لیہ کا پہلا اجلا س
اتوا ر 16 نو مبر کو سا ڑ ھے گیا ر ہ بجے دن دا ر ا لسلا م میں ز یر نگر انی نقیب ملت بیر سٹر ا سد ا لد ین او یسی صد ر مجلس و ر کن پا ر لیمنٹ حید ر آ باد منعقد ہو گا ۔ جنا ب مقتدا افسر خا ں سا بق رکن ا سمبلی نے تما م ارا کین استقبا لیہ سے پا بندی و قت شر کت کی اپیل کی ہے ۔